امریکی صدر کا پاکستانی امریکن کو وفاقی اپیلز کورٹ میں جج نامزد کرنے کا فیصلہ

امریکی صدر کا پاکستانی امریکن کو وفاقی اپیلز کورٹ میں جج نامزد کرنے کا فیصلہ
امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستانی امریکن کو وفاقی اپیلز کورٹ میں جج نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر نے 46 سالہ عدل منگی وفاقی اپیلز کورٹ میں جج نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
عدل منگی منظوری کے بعد کو وفاقی اپیلز کورٹ کے پہلے مسلم جج ہوں گے۔وہ ایک قانونی چارہ جوئی اور ٹرائل اٹارنی کے طور پر دو دہائیوں سے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
جوبائیڈن کی جانب سے نامزد ہونے والے عدل منگی کا تعلق کراچی سے ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/11/519656/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/11/519656/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

