Advertisement

غزہ میں نسل کشی، جنوبی افریقا کا عالمی عدالت میں اسرائیل کیخلاف مقدمہ

غزہ

غزہ میں نسل کشی، جنوبی افریقا کا عالمی عدالت میں اسرائیل کیخلاف مقدمہ

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی  پر جنوبی افریقا نے اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  جنوبی افریقا کے صدارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی افریقا نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں درخواست دائر کردی ہے۔

جنوبی افریقا کی جانب سے دائر درخواست میں  غزہ میں اسرائیل کی جارحیت کو نسل کشی قرار دیا گیا ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کا مقصد فلسطینی قوم اورنسل کو تباہ کرنا ہے۔انسانی حقوق کی کئی تنظیمیں پہلے ہی کہہ چکی ہیں کہ فلسطینیوں کے لیے اسرائیلی پالیسیاں نسل پرستی کے مترادف ہیں۔

https://twitter.com/PresidencyZA/status/1740798458481803433

Advertisement

واضح رہے  کہ 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیلی بمباری کے باعث 21 ہزار 500 سے زائد افراد  شہید ہوچکے ہیں جن میں 8 ہزار سے زائد بچے اور 6 ہزار سے زائد خواتین شامل ہیں۔

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف نے غزہ کو بچوں کا قبرستان قرار دے دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version