ایران میں اسرائیلی ایجنٹ کو پھانسی دے دی گئی

ایران میں اسرائیلی ایجنٹ کو پھانسی دے دی گئی
ایران میں اسرائیلی ایجنٹ کو جاسوسی کے الزام میں پھانسی کی سزا دے دی گئی۔
بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے جاسوس کو جنوب مشرقی صوبے سیستان بلوچستان کی زاہدان جیل میں ہفتے کی صبح پھانسی دی گئی۔
ایران کی عدالت نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے اور اسرائیل کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کے الزام میں مذکورہ شخص کو پھانسی کی سزا سنائی تھی۔
ایرانی حکام کی جانب سے اسرائیلی ایجنٹ کی شناخت اور دیگر معلومات جاری نہیں کی گئیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement