Advertisement

افغانستان میں امریکی ہتھیاروں کو چھوڑنا ہماری پالیسی کا حصہ تھا، جان کربی

جان کربی

افغانستان میں امریکی ہتھیاروں کو چھوڑنا ہماری پالیسی کا حصہ تھا، جان کربی

امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ  افغانستان میں امریکی ہتھیاروں کو چھوڑنا ہماری پالیسی کا حصہ تھا۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  امریکی نیشنل سیکیورٹی کے ترجمان جان کربی  نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ  پاکستان امریکا کا دیرینہ شراکت دار رہے گا۔

جان کربی نے کہا کہ پاکستان کو تاحال سرحد پار سے دہشتگردی کے خطرات کا سامنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  افغانستان میں امریکی ہتھیاروں کو چھوڑنا ہماری پالیسی کا حصہ تھا۔ ہم نےکانگریس کی منظوری سے افغان آرمی کی ہتھیاروں سے مدد کی، انہیں مضبوط کیا، طالبان کے قبضے کے بعدیہ ہتھیار ان کے ہاتھ لگ گئے۔

ترجمان امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل نے کہا کہ   کچھ افغان نیشنل آرمی حکام نے طالبان سے لڑائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔جو ہتھیار طالبان کے ہاتھ لگے وہ امریکا کے نہیں،  افغان نیشنل آرمی کے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version