ایکواڈور کی سب سے کم عمر خاتون میئر فائرنگ سے ہلاک

جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور کی سب سے کم عمر خاتون میئر کو نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق 27 سالہ ’’بریجیٹ گارسیا ‘‘جو کہ ساحلی شہر ’’سان ونسنٹ ‘‘ کی میئر تھیں، انہیں صبح کے وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔
ابتدائی رپورٹ کے مطابق خاتون میئر اپنے کمیونیکیشن ڈائریکٹر جائیرو لور کے ساتھ کرائے کی کار میں سوار تھیں تاہم پولیس کا ابتدائی تحقیقات میں کہنا ہے کہ فائرنگ گاڑی کے اندر سے کی گئی، جبکہ کیس کی مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement