Advertisement

امریکا میں منی اسٹوریج سے چور 30 ملین ڈالر لے اُڑے

امریکا کے شہر سان فرانسسکو میں چوری کی بڑی واردات سامنے آئی ہے، سان فرنانڈو میں منی اسٹوریج سے چور 30 ملین ڈالر لے اڑے۔

امریکی میڈیا کے مطابق چوری کا واقعہ ایسٹر سنڈے کی رات پیش آیا، چور روکس فورڈ اسٹریٹ پر واقعہ عمارت کی چھت توڑ کر اندر داخل ہوئے اور سیف کو توڑ کر رقم نکالی۔

 یہ سان فرانسسکو کی تاریخ میں کیش چوری کی بڑی وارداتوں میں سے ایک ہے۔

 ابھی یہ واضح نہیں ہوسکا کہ چوری کے وقت بلڈنگ کے الارم کیوں نہیں بجے، واردات پر کمپنی کا موقف سامنے نہیں آسکا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version