Advertisement

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری کردیاگیا۔

انڈونیشیا کے جزیرے سولا ویسی میں 11 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر نقل مکانی کی ہدایت کی گئی ہے۔

آتش فشاں میں 24 گھنٹے کے دوران کم ازکم 5 دھماکے ہوئے ہیں، جس کے بعد راکھ فضا میں ہزاروں فٹ تک بلند ہوئی۔

،سیاحوں کو آتش فشاں سے کم از کم 6 کلومیٹر دور رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version