Advertisement

افغانستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی

مون سون ختم ہونے والا ہے،ہزاروں دیہات زیرآب،900 افراد جاں بحق ہوئے،چیئرمین این ڈی ایم اے

افغانستان کے صوبے غور اور فاریاب میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، ستر افراد ہلاک ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق کئی افراد سیلابی ریلوں میں بہہ کر لا پتہ ہوگئے، 2 ہزار مکانات مکمل طور پر تباہ  جبکہ چار ہزار مکانات متاثر ہوئے۔

افغانستان میں گزشتہ ہفتے بغلان میں سیلاب سے 313 اموات ہوئی تھیں۔

صوبے کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے ہنگامی ایمر جنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
Next Article
Exit mobile version