Advertisement

سورج کل خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

سورج کل خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مکہ المکرمہ: سورج 27 مئی بروز پیر خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا اور اس وقت قبلہ رخ کا صحیح تعین کیا جاسکے گا۔

سعودی ماہر فلکیات کے مطابق کل سورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا اور اس وقت خط استوا پر خانہ کعبہ کی سمت کا تعین آسانی سے ہوسکے گا۔

سعودی وقت کے مطابق کل سورج دوپہر 12 بج کر 18 منٹ پر خانہ کعبہ کے عین اوپر آئے گا، تاہم سورج خانہ کعبہ کے اوپر 90 ڈگری کے زاویے پر ہوگا جس سے سایہ ظاہر نہ ہوگا۔

سعودی ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ یہ ایک دلفریب فلکیاتی منظر ہوگا جب زمین پر اللہ کا گھر اور سورج ایک ہی قطار میں اوپر نیچے دکھائی دیں گے جبکہ قدیم زمانے کے لوگ اسی سادہ طریقے سے قبلے کا رخ متعین کیا کرتے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version