Advertisement

پاکستان اور ٹی ٹی پی میں دوبارہ ثالثی کیلئے تیار ہیں، افغان طالبان

افغان طالبان

پاکستان اور ٹی ٹی پی میں دوبارہ ثالثی کیلئے تیار ہیں، افغان طالبان

افغان طالبان کا کہنا ہے کہ  پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) میں دوبارہ ثالثی  کے لیے تیار ہیں۔

برطانوی جریدےکو دیے گئے انٹرویو میں افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔

ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ پاکستان اورٹی ٹی پی میں دوبارہ ثالثی کےلیے بھی تیارہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمارا ہمسایہ ملک ہے، چاہتےہیں پاکستان کےساتھ بھائی چارے کےتعلقات رکھیں۔ بہتر تعلقات ہماری اور پاکستان کی ضرورت ہیں۔

افغان حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ افغانستان کی جتنی چیزیں پاکستان سے مشترک ہیں کسی اور سے نہیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
فلسطین ہمارا خطہ ہم ہی اسکے مالک ہیں، نیتن یاہو نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے
انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
اسرائیل نے قطر کی خود مختاری پر حملہ کیا، بھرپورمذمت کرتے ہیں ، روس کاردعمل آگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version