Advertisement

دنیا کے مختلف ممالک کی اپنے شہریوں کو لبنان کا سفر نہ کرنے کی ہداہت

لبنان

دنیا کے مختلف ممالک کی اپنے شہریوں کو لبنان کا سفر نہ کرنے کی ہداہت

دنیا کے مختلف ممالک نے اپنے شہریوں کو لبنان کا سفر نہ کرنے کی ہداہت کر دی۔

اسرائیل اور لبنانی حزب اللہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو مدنظر رکھتے ہوئے امریکا سمیت یورپی ممالک کی جانب سے اپنے شہریوں کو لبنان کا سفر نہ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

امریکا، فرانس، برطانیہ، نیدرلینڈز، کینیڈا، انڈیا، اردن، سعودی عرب، جرمنی، آئرلینڈ، ناروے، سویڈن، بلجئیم، ڈیمارک، آسڑیلیا، روس اور اسپین نے اپنے شہریوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔

واضح رہے کہ تہران میں 31 جولائی کو حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ایران نے ہر صورت بدلہ لینے کا اعلان کر رکھا ہے۔

مزید برآں اسرائیل نے بھی حماس اور حزب اللہ کے رہنماؤں پر حملے بڑھا دیے ہیں جبکہ لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی جانب سے بھی اسرائیل پر راکٹ حملے کیے جا رہے ہیں، ان تمام تر صورتحال میں دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version