Advertisement

حماس کا حملہ روکنے میں ناکامی، اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سربراہ مستعفی

اسرائیلی خفیہ ایجنسی

حماس کا حملہ روکنے میں ناکامی، اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سربراہ مستعفی

اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے 7 اکتوبر  کاحملہ روکنےمیں ناکامی پر  عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سربراہ میجرجنرل اہرن ہالیوا نے اپنا عہدہ چھوڑتے ہوئے 7 اکتوبر 2023 کو حماس کی جانب سے کیے گئے حملے میں ناکامی کی ذمہ داری تسلیم کرلی۔

مستعفی میجرجنرل اہرن ہالیوا نے 7 اکتوبر کے واقعات کی ریاستی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کےنئےسربراہ میجرجنرل شیلومی  نے یرغمالیوں کی رہائی پرزور دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میمفس میں بدامنی عروج پر، صدر ٹرمپ کا نیشنل گارڈز تعینات کرنے کا اعلان، شکاگو کو انتباہ
دوحہ اجلاس: امیر قطر کا اسلامی ممالک کو متحد ہوکر فلسطینی عوام کی حمایت کا مطالبہ
اسٹار لنک کی انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر متاثر، ہزاروں صارفین مشکلات کا شکار
سوریا کمار کی ابتدائی فتح کو پہلگام واقعے اور آپریشن سندور سے جوڑنے کی بھونڈی کوشش
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version