Advertisement

اپنے اور اسرائیل کے دفاع کیلئے دفاعی فورس رکھی ہوئی ہے، جان کربی

جان کربی

اپنے اور اسرائیل کے دفاع کیلئے دفاعی فورس رکھی ہوئی ہے، جان کربی

امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ  اپنے اور اسرائیل کے دفاع  کے لیے دفاعی فورس رکھی ہوئی ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے  ورچوئل پریس بریفنگ میں کہا کہ  اسرائیلی یرغمالیوں اور فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کےمعاملات پربات ہورہی ہے۔

جان کربی نے کہا کہ  ہماری کوشش ہے  کہ جنگ بندی  معاہدہ جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ ہماری ٹیم نے قاہرہ کی بات چیت کو تعمیری قرار دیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  کسی بڑی جنگ سے بچنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔ اپنے اور اسرائیل کے دفاع کے لئے ہم نے وہاں دفاعی فورس رکھی ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسین ملک کا مبینہ حلف نامہ ، بھارتی میڈیا نے منموہن سنگھ کو بھی نہ چھوڑا
طالبان نے فروری2025 میں گرفتار کیے گئے برطانوی جوڑے کو رہا کر دیا
روس میں 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ؛ سونامی کی وارننگ جاری
امریکا اور برطانیہ کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدہ، دوطرفہ تعلقات میں نئی جہت
پاکستان-سعودی دفاعی اتحاد سے بھارت بوکھلا گیا، دہلی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی
پنجاب بمقابلہ بہار تنازعہ: مودی کی ناکام پالیسیاں بھارت میں نئی دراڑ بن گئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version