Advertisement

اسرائیل کا لبنان پر 400 سے زائد راکٹ حملوں کا دعویٰ

اسرائیل کا لبنان پر 400 سے زائد راکٹ حملوں کا دعویٰ

اسرائیل نے لبنان پر 400 سے زائد راکٹ حملوں کا دعویٰ کردیا ہے۔

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان لڑائی میں شدت آگئی، اسرائیل نے لبنان پر سب سے بڑا حملہ کردیا ہے۔

اسرائیلی فورسز کی جانب سے حزب اللہ کے راکٹ لانچر پیڈز اور دیگر اہداف پر 400 سے زائد حملے کیے گئے۔

حزب اللہ نے اسرائیل کو بھرپور جواب دیتے ہوئے حیفہ میں رمات ڈیوڈ فوجی اڈے کونشانہ بنایا اور راکٹوں کی بارش کردی جس سے کئی مقامات پر آگ بھڑک اٹھی۔

کشیدہ حالات کے پیش نظر اسرائیل نے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی جبکہ شمالی اسرائیل میں عوامی اجتماعات پر پابندی اور اسکولز بند کر دیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی کرانا پڑی تو یہ میرے لیے یہ بہت آسان ہے، ٹرمپ
چین میں کرپشن کیخلاف بڑی کارروائی ، اعلیٰ فوجی عہدیدار سمیت 9 افسران برطرف
مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ، بھارتی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بڑی تنزلی
آسام میں بھارتی گرفت کمزور، ایک سال میں 35 بھارتی فوجی باغیوں کے ہاتھوں ہلاک
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version