Advertisement

مشرق وسطیٰ میں وسیع جنگ کا خطرہ موجودہے، امریکی صدر

امریکی صدر

مشرق وسطیٰ میں وسیع جنگ کا خطرہ موجودہے، امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں وسیع جنگ کا خطرہ موجودہے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق ایک مقامی نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن نے مشرق وسطیٰ میں وسیع جنگ  کے خطرے کا خدشہ ظاہر کردیا  ۔

جو بائیڈن نے کہا کہ  میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکےمؤقف کےبرعکس دوریاستی حل کاحامی ہوں،   تصفیہ ہوجائے تو پورے خطے میں مثبت تبدیلی آسکتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ غزہ اورلبنان میں جنگ بندی ہوجائےپھرمغربی کنارےکی طرف متوجہ ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version