Advertisement

یمنی حوثیوں نے ایک اور امریکی ڈرون مار گرایا

ڈرون

یمنی حوثیوں نے ایک اور امریکی ڈرون مار گرایا

یمنی حوثیوں  نے جنوب مغربی یمن میں ایک اور امریکی  ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

بین الااقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  یمنی حوثیوں نے  جنوب مغربی صوبے دمار میں امریکی  ایم کیو 9  رپیر ڈرون مارگرانے  ویڈیو جاری کردی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل  کے حملے سے ڈرون میں آگ لگ گئی اور وہ تیزی سے زمین پر گرنے لگا۔

امریکی فوج نے حوثیوں کی جانب سے ملک کے جنوب مغربی صوبے دمار میں ڈرون مار گرانے کے اعلان پر ابھی تک کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ روز یمنی حوثیوں نے وسطی اسرائیل پر ہائپر سونک بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا تھا جس میں متعدد لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی خلاف ورزیاں جاری
فلسطینیوں کی نسل کشی پر ترکیہ میں نیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
دواجی کون ؟ ممدانی سے پہلی ملاقات، محبت ، شادی کب کیسے اور کہاں ہوئی ؟
امریکا کیلیے خطرے کی گھنٹی، چین نے دنیا کا جدید ترین طیارہ بردار جہاز سمندر میں اتار دیا
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version