Advertisement

نیتن یاہو نے خصوصی اجلاس میں پیجر دھماکوں کی منظوری دی، اسرائیلی میڈیا

لبنان

نیتن یاہو نے خصوصی اجلاس میں پیجر دھماکوں کی منظوری دی، اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے خصوصی اجلاس میں  لبنان میں پیجر دھماکوں کی منظوری   دی۔

اسرائیلی میڈیا کا  دعویٰ ہے کہ  لبنان دھماکوں کےپیچھےاسرائیل کاہاتھ تھا ،اسرائیلی وزیراعظم  نیتن یاہو نےخصوصی اجلاس کےدوران لبنان میں پیجردھماکوں کی منظوری دی تھی۔

اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ   خصوصی اجلاس میں نیتن یاہو نے سینئروزراءاورانٹیلی جنس سربراہوں سےمشاورت کی تھی۔

لبنان میں پیجردھماکوں میں  کم از کم 11 افراد شہید اور ڈھائی ہزارسے زائد زخمی ہوئے  ہیں جن میں سے کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

پیجر دھماکوں میں لبنان سمیت شام میں  بھی حزب اللہ کے 7 اراکین شہید ہوئے۔

Advertisement

روسی میڈیا کے مطابق زخمیوں میں لبنان میں تعینات ایرانی سفیرمجتبیٰ امانی بھی شامل ہیں۔ان کی  اہلیہ کا کہنا ہے کہ وہ ٹھیک ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version