Advertisement

لبنان، پیجر دھماکوں میں 11 افراد شہید، ایرانی سفیر سمیت ڈھائی ہزار سے زائد زخمی

لبنان

لبنان، پیجر دھماکوں میں 11 افراد شہید، ایرانی سفیر سمیت ڈھائی ہزار سے زائد زخمی

اسرائیل  کی جانب سے لبنان میں حزب اللہ کے خلاف جاری حملوں میں اب جدید ٹیکنالوجی کا استعمال سامنے آیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  لبنان  اور شام کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ اراکین کے پیجرز میں ایک ساتھ  مشتبہ دھماکے ہوئے۔

لبنان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پیجر دھماکوں میں 11 افراد شہید جبکہ ڈھائی ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

روسی میڈیا کے مطابق زخمیوں میں لبنان میں تعینات ایرانی سفیرمجتبیٰ امانی بھی شامل ہیں۔ان کی  اہلیہ کا کہنا ہے کہ وہ ٹھیک ہیں۔

Advertisement

روسی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  پیجردھماکوں کی منظوری اسرائیلی وزیراعظم نےخصوصی اجلاس میں دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی خلاف ورزیاں جاری
فلسطینیوں کی نسل کشی پر ترکیہ میں نیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
دواجی کون ؟ ممدانی سے پہلی ملاقات، محبت ، شادی کب کیسے اور کہاں ہوئی ؟
امریکا کیلیے خطرے کی گھنٹی، چین نے دنیا کا جدید ترین طیارہ بردار جہاز سمندر میں اتار دیا
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version