Advertisement

تل ابیب میں اسرائیلی حکومت کے خلاف احتجاج زور پکڑنے لگا

تل ابیب

تل ابیب میں اسرائیلی حکومت کے خلاف احتجاج زور پکڑنے لگا

تل ابیب میں اسرائیلی حکومت کے خلاف احتجاج زور پکڑنے لگا۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت پر یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس سے معاہدے کیلئے عوام کا دباؤ بڑھنے لگا ہے۔

تل ابیب میں لیبر یونین نے آج عام ہڑتال کی کال دی ہے جس کی حمایت تل ابیب کی ٹیکنالوجی کمپنیوں اور صنعتوں نے بھی کردی۔ تل ابیب کا بن گورین ایئرپورٹ بھی کل صبح سے بند رہے گا۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیر خزانہ نے ہڑتال کرنے والوں کو تنخواہیں نہ ملنے کی دھمکی دے دی۔ وزیر خزانہ بیزالل اسموٹریچ کا کہنا ہے کہ ہڑتال کرنے سے حماس کے مفادات کا تحفظ ہوگا۔

اس وقت سیکڑوں افراد نتین یاہو حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے نتین یاہو استعفی دے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version