حماس کے نئے سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کردیا گیا، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

حماس کے نئے سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کردیا گیا، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے نئے سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کردیا گیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے سینیئر فوجی حکام نے بتایا کہ یحییٰ سنوار کےغزہ میں مارے جانے کے امکانات ہیں، امکان ہے مارے جانے والے 3 افراد میں سے ایک یحییٰ سنوار ہیں۔
سینیئر فوجی حکام نے اسرائیلی میڈیا کو یہ بھی بتایا کہ یحییٰ سنوار کے مارے جانے کی تحقیقات کررہے ہیں۔
حماس کی جانب سے یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق نہ ہوسکی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

