Advertisement

ایک طرف جنگ بندی کی باتیں، دوسری جانب دہشتگرد اسرائیل کے حملے جاری

ایک طرف جنگ بندی کی باتیں، دوسری جانب دہشتگرد اسرائیل کے حملے جاری

ایک طرف جنگ بندی کی باتیں، دوسری جانب دہشتگرد اسرائیل کے حملے جاری

ایک طرف جنگ بندی کی باتیں، دوسری جانب دہشتگرد اسرائیل  کے حملے جاری، سفاک اسرائیلی فوج کی جنوبی لبنان پر بمباری سے 45 افراد شہید، درجنوں گھر ملیا میٹ ہوگئے۔

اسرائیل کی لبنان کےعلاقے بعلبک پربمباری سے 8 خواتین سمیت 19 افراد زخمی ہوگئے ہیں، اسرائیل فضائیہ نے بعلبک کے 2 تاریخی قصبوں کو بمباری سے نشانہ بنایا۔

اسرائیل نے سرافند اور حریت سیدہ میں بھی حملے کیے جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد شہید ہوگئے ہیں، اس کے علاوہ مشرقی وادی بیکا کے قصبے پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 11 افراد شہید ، 15 زخمی اسرائیلی حملے کے بعد طائرکے قریبی گاؤں میں آگ بھڑک اٹھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version