Advertisement

بل گیٹس کا کملا ہیرس کی صدارتی مہم کیلئے 50 ملین ڈالر کا عطیہ

بل گیٹس

بل گیٹس کا کملا ہیرس کی صدارتی مہم کیلئے 50 ملین ڈالر کا عطیہ

امریکہ میں صدارتی الیکشن کی دوڑ میں شامل امیدواروں کی مدد کے لیے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل ایلون مسک اور بل گیٹس جیسے لوگ بھی پیش پیش ہیں۔

اسپیس ایکس و ٹیسلا کے بانی اور ایکس (سابقہ ٹوئیٹر) کے مالک دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک  ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ جبکہ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کی حمایت کررہے ہیں۔

بل گیٹس نے کملا ہیریس کی انتخابی مہم  کے لیے 50 ملین ڈالر  بھی عطیہ کردیے۔

بل گیٹس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دونوں سیاسی جماعتوں کا حامی ہوں مگر یہ الیکشن مختلف ہے۔

اس  سے قبل امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے بھی صدارتی انتخابات میں کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version