Advertisement

اسرائیل کے پاس میزائل کم رہ گئے، ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی سے بچنا مشکل ہوگا

اسرائیل

اسرائیل کے پاس میزائل کم رہ گئے، ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی سے بچنا مشکل ہوگا

برطانوی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مسلسل جنگ سے اسرائیل کے پاس میزائل کم رہ گئے ہیں۔

برطانوی اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل کے لیے ایران اور حزب اللہ کا حملہ روکنا مشکل ہو جائے گا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنگ سے اسرائیل کے پاس انٹرسیپٹر میزائلوں کی کمی ہوگئی ہے۔ میزائلوں کی کمی کی وجہ سے ہی اسرائیل حزب اللہ کے میزائل روکنے میں ناکام رہا۔

رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ کے معاملات پہ گہری نظر رکھنے والی ایک سابق سینئر امریکی دفاعی اہلکار ڈانا سٹرول کا کہنا ہے کہ اسرائیل  کے جنگی سازوسامان میں کمی کا مسئلہ سنگین ہے۔

ڈانا سٹرول کا کہنا ہے کہ اگر ایران اسرائیل کے ممکنہ حملے کا جواب دیتا ہے  اور حزب اللہ بھی اس میں شامل ہو جاتی ہے تو اسرائیل کے فضائی دفاع کو بڑھا دیا جائے گا تاہم یہاں یہ بات اہم ہے کہ امریکی ذخیرے لامحدود نہیں ہیں اور امریکہ یوکرین اور اسرائیل کو ایک ہی رفتار سے جنگی ساز و سامان کی فراہمی جاری نہیں رکھ سکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version