Advertisement

جنوبی لبنان کی جا ری لڑائی میں چھ اسرائیلی فوجی ہلاک

جنوبی لبنان کی جا ری لڑائی میں چھ اسرائیلی فوجی ہلاک

جنوبی لبنان کی جا ری لڑائی میں چھ اسرائیلی فوجی ہلاک

جنوبی لبنان کی جاری لڑائی میں چھ اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے  اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ بدھ کے روز جنوبی لبنان میں لڑائی میں چھ فوجی مارے گئے، جبکہ لبنان میں 30 ستمبر سے زمینی کارروائیوں کے آغاز کے بعد سے اب تک حزب اللہ کے ساتھ لڑائی میں 47 اسرائیلی فوجی مارے جا چکے ہیں۔

دوسری جانب اسرائیل نے جنوبی بیروت کے لیے نئی دھمکیاں دینا شروع کر دی ہیں۔

اسرائیل افواج نے بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقوں پر بمباری جاری رکھی ہوئی ہے، جبکہ اسرائیلی فوج جلد ہی حریت حریک اور برج البراجنہ کے علاقوں میں آپریشن کرے گی۔

بدھ کے روز سے، اسرائیلی حملوں سے دحیہ کے مضافاتی علاقے میں نصف درجن رہائشی عمارتیں مسمار ہو چکی ہیں،جبکہ بیروت کے جنوب میں واقع ایک گاؤں، دحیہ ارامون میں کم از کم آٹھ افراد شہید ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version