Advertisement

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، مزید 30 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، مزید 30 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، مزید 30 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، مزید 30 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

بیت لاحیہ اور نصیرات پر بمباری کا سلسلہ رات بھر جاری رہا، جبکہ اسرائیلی فورسز نے رفح پر گولہ باری کی، بوریج میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 43 ہزار 391 ہوگئی، ایک لاکھ 347 زخمی ہوچکے ہیں۔

دوسری جانب لبنان میں بھی اسرائیلی حملوں سے 40 افراد شہید ہوگئے، لبنان کے علاقے بعلبک پر اسرائیلی گولہ باری سے 40 افراد شہید، جبکہ 53 زخمی ہوگئے ہیں، لبنان میں اسرائیلی حملوں میں شہدا کی تعداد 3,050 اور 13,658 زخمی ہو چکے ہیں۔

حزب اللہ نے اسرائیلی بحریہ کے اڈے پر حملے کا دعویٰ کیا ہے، اسرائیلی شہرحیفہ کے قریب بحری اڈے کو ڈرون اور میزائلوں  سے نشانہ بنایا ہے، حزب اللہ کے مطابق یہ اسرائیلی بحریہ کی بیس پر چند ہفتوں میں چوتھا حملہ ہے، حزب اللہ کے حملے میں ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version