Advertisement

ٹرمپ کےصدارتی انتخابات جیتنے کے بعد کرپٹو کرنسی کی ٹریڈنگ میں اضافہ

ٹرمپ کےصدارتی انتخابات جیتنے کے بعد کرپٹو کرنسی کی ٹریڈنگ میں اضافہ

ٹرمپ کےصدارتی انتخابات جیتنے کے بعد کرپٹو کرنسی کی ٹریڈنگ میں اضافہ

ٹرمپ کی جیت سے بٹ کوائن تاریخی بلندی پر پہنچ گیا ہے۔

ٹرمپ کےصدارتی انتخابات جیتنے کے بعد کرپٹو کرنسی کی ٹریڈنگ میں اضافہ ہوا ہے، کرپٹوکرنسی بٹ کوائن کی قدر 9 فیصد اضافے سے 76 ہزار 400 ڈالر پر پہنچ  گئی ہے، ٹرمپ نےکرپٹو پر ٹیکسس کٹوتیوں اور غیر ضروری پابندیوں کے خاتمے کا اعلان کیا تھا۔

اس کے علاوہ ٹرمپ کے صدارتی انتخابات جیتنے کے بعد امریکی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی جاری ہے، ڈاؤجونز انڈیکس میں ایک ہزار 500 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 43 ہزار 728 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔

اسی طرح ڈاؤجونز انڈسٹریل انڈیکس نے سال 2022 کے بعد تیزی کے ریکارڈ توڑ دیئے، جبکہ ایس اینڈپی، اینڈیکس 146 پوائنٹس کی تیزی سے 5 ہزار 929 پوائنٹس پر بند ہوا، اس کے علاوہ نیسڈیک انڈیکس 544 پوائنٹس بڑھ کر 18 ہزار 983 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اردن، سعودی عرب اور قطر کی اسرائیلی اقدامات کی شدید مذمت
امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن 22ویں روز میں داخل، بحران میں شدت
صدر ٹرمپ کی نیٹو سیکریٹری جنرل سے ملاقات، روس پر نئی پابندیوں کا اعلان
نئے مفتی اعظم ڈاکٹر صالح الفوزان کون ہیں ؟ تقرری کا شاہی فرمان جاری
اسرائیل اقوام متحدہ اور دیگر اداروں کو غزہ امداد لے جانے دے ،عالمی عدالت انصاف
بھارتی صدر کا ہیلی کاپٹر کنکریٹ میں دھنس گیا، انڈین ایئرفورس پر شدید تنقید شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version