غزہ جنگ کے 400 دن مکمل؛ اسرائیلی بربریت تاحال جاری، مزید 44 فلسطینی شہید

غزہ جنگ کے 400 دن مکمل، اسرائیلی بربریت تاحال جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 44 فلسطینی شہید ہوگئے۔
مالی غزہ میں اسرائیلی بم باری سے 19 فلسطینی شہید، جبکہ غزہ سٹی پر اسرائیلی حملے میں پانچ فلسطینی شہید، متعدد زخمی ہوگئے، اس کے علاوہ مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی 2 فلسطینی شہید ہوئے۔
غزہ میں شہداء کی مجموعی تعداد 43 ہزار 552 ہو گئی ہے جبکہ 1 لاکھ 2 ہزار 765 فلسطینی زخمی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement