غزہ میں اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری، 48 گھنٹوں کے دوران 50 سے زائد بچے شہید ہوگئے

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، مزید14فلسطینی شہید، 20زخمی
غزہ میں اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری، 48 گھنٹوں کے دوران 50 سے زائد بچے شہید ہوگئے ہیں۔
یونیسیف کے مطابق جبالیہ میں 48 گھنٹوں میں 50 سے زائد بچے شہید ہوئے جبکہ میڈیکل عملے پر حملہ ہوا۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 55 افراد شہید اور 192 زخمی ہوئے ہیں، جبکہ شمالی غزہ میں دستی بم کے دھماکے میں اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔
غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 43 ہزار 314 ہوگئی ہے، جبکہ 1 لاکھ 219 زخمی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement