Advertisement

اسرائیلی فورسز نے غزہ میں بھوک کو جنگی ہتھیارکےطورپر استعمال کرناشروع کردیا

اسرائیلی فورسز نے غزہ میں بھوک کو جنگی ہتھیارکےطورپر استعمال کرناشروع کردیا

اسرائیلی فورسز نے غزہ میں بھوک کو جنگی ہتھیارکےطورپر استعمال کرناشروع کردیا

اسرائیلی فورسز نے غزہ میں بھوک کو جنگی ہتھیارکےطور پر استعمال کرناشروع کردیا ہے۔

غزہ میں بھوک اور افلاس کے شکار33فلسطینی شہیدہوگئے، جبکہ شمالی غزہ میں اسرائیلی گولہ باری سے 10 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

اسرائیلی فوج  نے کمال عدوان اسپتال پر فضائی حملہ کیا جس میں متعدد بچے شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

یواین فوڈایجنسی نےخوراک اورامدادی سامان کی سپلائی میں رکاوٹ پر قحط سے خبردار کردیا غزہ میں شہیداکی مجموعی تعداد 43 ہزار 374 ہوگئی ہے، جبکہ ایک لاکھ 2 ہزار 261 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

دوسری جانب لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے بھی جاری ہے، جس میں 16 افرادشہید، 90 زخمی ہوگئے ہیں۔

Advertisement

اسرائیل نے جنوبی لبنان کے سرحدی گاؤں میس الجبل پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کئی گھر تباہ ہوگئے، اسرائیل نے 1 ماہ میں جنوبی لبنان میں 7 دیہات تباہ کردیئے، اس کے علاوہ اسرائیل نے شام پر بھی بمباری کی، اور دمشق کے قریبی علاقے جرامنہ کو نشانہ بنایا۔

اسرائیل نے شام میں حزب اللہ کے انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر پر حملہ کرنےکادعویٰ کیا ہے، حزب اللہ کی جوابی کاروائی،گولان کی پہاڑیوں میں اسرائیلی بستیوں پرراکٹ حملے، جبکہ حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں ہشاہر کےعلاقے پر بھی کئی راکٹ داغ دیئے۔

لبنان پراسرائیلی حملوں میں 3 ہزار سے زائد افراد شہید،13 ہزار 492 زخمی ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version