Advertisement

اسرائیلی فوج کے غزہ میں مظلوم فلسطینی پناہ گزینوں پرحملےجاری

اسرائیلی فوج کے غزہ میں مظلوم فلسطینی پناہ گزینوں پرحملےجاری

اسرائیلی فوج کے غزہ میں مظلوم فلسطینی پناہ گزینوں پرحملےجاری

اسرائیلی فوج کےغزہ میں مظلوم فلسطینی پناہ گزینوں پرحملے جاری ہیں۔

اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملوں میں مزید 50 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں، شمالی غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 42 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، اس کے علاوہ الشطی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائیہ کی بمباری سے 12 افراد شہید ہوگئے، جبکہ شہید ہونے والوں میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔

صہیونی فورسز نے کمال عدوان اسپتال پرپھر دھاوا ، جبکہ غزہ کی شمالی پٹی میں 19 فلسطینی صہیونی بربریت کانشانہ بنے، اس کے علاوہ گولہ باری سے وسطی جبالیہ میں 4، مغربی جبالیہ اور بیت لاہیہ میں 12 فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیلی فورسز کی رفح میں گولہ باری اور بوبریج کے علاقوں میں فائرنگ سے 6 افراد شہید ہوگئے ہیں، غزہ میں شہداکی مجموعی تعداد 43 ہزار 469 ہوگئی، ایک لاکھ 25 ہزار 61 زخمی ہوگئے ہیں۔

دوسری جانب لبنان میں اسرائیلی حملوں میں 53 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

اسرائیلی فضائیہ نے بیروت اور جنوبی لبنان کے علاقوں کو نشانہ بنایا جبکہ سیدان شہر میں گھر پر فضائی حملے میں 3 افراد شہید اور متعد دزخمی ہوگئے ہیں، اس کے علاوہ اسرائیل کا اقوام متحدہ کی امن فوج پر پھر حملہ، ملائیشیا کے 6 فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version