Advertisement

غزہ میں القسام بریگیڈ کے حملے، میجر سمیت 4 اسرائیلی فوجی ہلاک،11 زخمی

غزہ میں القسام بریگیڈ کے حملے، میجر سمیت 4 اسرائیلی فوجی ہلاک،11 زخمی

غزہ میں القسام بریگیڈ کے حملے، میجر سمیت 4 اسرائیلی فوجی ہلاک،11 زخمی

غزہ میں القسام بریگیڈ کےحملے میں میجر سمیت 4 اسرائیلی فوجی ہلاک،11 زخمی  ہوگئے ہیں۔

القسام بریگیڈ کے حملوں سےجبالیہ پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی ٹینک تباہ، جبکہ غزہ میں زمینی آپریشن کے آغاز سے اب تک 369 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنے ریزرو فوج کے میجر 34 سالہ اتامار لیوین فرائیڈ مین کے حماس کے ہاتھوں مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔ القسام کی جانب سے ٹینک پر میزائل حملہ کیا گیا تھا، جس میں اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔

دوسری جانب جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
اسرائیل نے قطر کی خود مختاری پر حملہ کیا، بھرپورمذمت کرتے ہیں ، روس کاردعمل آگیا
اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی امیدیں خاک میں مل گئیں، قطری وزیراعظم
امریکا میں سیاسی کارکن اور مصنف چارلی کرک کو گولی ماردی گئی
اسرائیلی کو روکنے کےلئے تمام اقدامات بروئے کار لائیں گے ، سعودی ولی عہد
11 ستمبر کے حملوں کو 24 سال مکمل،امریکی پالیسیوں پرکیااثرات مرتب ہوئے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version