Advertisement

جنوبی کوریا کے صدر کا مارشل لاء اٹھانے کا اعلان

جنوبی کوریا کے صدر کا مارشل لاء اٹھانے کا اعلان

جنوبی کوریا کے صدر  نے مارشل لاء اٹھانے کا اعلان کردیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے گزشتہ روز ملک میں مارشل لاء لگانے کا اعلان کیاتھا جس کے   کچھ ہی گھنٹوں  بعد  پارلیمنٹ نے اسے اٹھانے کے حق میں ووٹ دے دیا۔

ووٹنگ میں حصہ لینے والے تمام 190 قانون سازوں نے مارشل لاء کے خاتمے کی حمایت کی۔

جنوبی کوریا کے وزیر اعظم ہان ڈک سو اور دیگر اعلیٰ حکام نے ہنگامی میٹنگ طلب کر لی۔

جنوبی کوریا میں مارشل لاء کی افراتفری کے بعد جنوبی کوریا میں صدر کے خلاف احتجاج کیا گیا جس میں سیکڑوں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اور صدر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔

Advertisement

دوسری جانب امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ وہ جنوبی کوریا میں صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version