Advertisement

جرمنی، کرسمس بازار میں کار سوار نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی، دو افراد جاں بحق متعدد زخمی

جرمنی، کرسمس بازار میں کار سوار نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی، دو افراد جاں بحق متعدد زخمی

جرمنی کے شہر میگڈیبرگ میں ایک کار سوار شخص نے کرسمس مارکیٹ میں خریداری کیلئے موجود ہجوم پر کارچڑھادی، واقعے میں  دو افراد جاں بحق جبکہ 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  مقامی میڈیا نے سرکاری حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جرمنی کے قصبے میگڈیبرگ میں ایک کار ہجوم میں گھس گئی جس سے دو افراد جاں بحق اور60 زخمی ہوگئے ۔

جرمن میڈیا کے مطابق مقامی حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ پولیس نے واقعے میں ملوث کار کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے، جبکہ کرسمس مارکیٹ بند کردی گئی  ہےاور ایمرجنسی سروسز موقع پر موجود ہیں۔

واقعے کے بعد میگڈیبرگ روانہ ہونے سے قبل جرمنی کی ریاست سیکسونی انہالٹ کے پریمیئر رائنر ہیزلوف نے کہا کرسمس سے چند دن پہلے یہ واقعہ بہت ہی خوفناک ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version