Advertisement

صدر پیوٹن مجھ سے جلد ملاقات کرنا چاہتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

پینٹاگون، فوج، تعلیم اورصحت کےشعبےمیں بہتری کی ضرورت ہے، امریکی صدر

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ  صدرپیوٹن  مجھ سے جلد ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے ایریزونا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ  صدر پیوٹن نے کہا  ہے کہ وہ مجھ سے جلد ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ   اگر میں صدر ہوتا تو یوکرین جنگ کبھی نہ ہوتی،ہمیں اس جنگ کو ختم کرنا ہوگا۔ یوکرین تنازع کے حل  کیلئے پیوٹن سے ملاقات کا انتظار کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم امریکی  تاریخ میں ملک بدری کا سب سے بڑا آپریشن شروع کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی کرانا پڑی تو یہ میرے لیے یہ بہت آسان ہے، ٹرمپ
چین میں کرپشن کیخلاف بڑی کارروائی ، اعلیٰ فوجی عہدیدار سمیت 9 افسران برطرف
مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ، بھارتی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بڑی تنزلی
آسام میں بھارتی گرفت کمزور، ایک سال میں 35 بھارتی فوجی باغیوں کے ہاتھوں ہلاک
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version