Advertisement

ٹرمپ کی صدارتی تقریب میں خالصتان کے نعروں کی گونج

ٹرمپ کی صدارتی تقریب میں خالصتان کے نعروں کی گونج

ٹرمپ کی صدارتی تقریب میں خالصتان کے نعروں کی گونج

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی تقریب خالصتان کے نعروں سے گونج اٹھی۔

ٹرمپ کی صدارت کی افتتاحی تقریب میں سکھ فار جسٹس کے گرپتونت سنگھ پنوں نے شرکت کی جب کہ گرپتونت سنگھ پنوں افتتاحی تقریب میں خالصتان کے نعرے لگاتے رہے۔

صدر ٹرمپ کے ساتھ بال روم ڈنر میں گرپتونت سنگھ پنوں نے خصوصی بیان ریکارڈ کرایا جب کہ سکھ فار جسٹس نے کشمیر سے کنیا کماری تک سکھوں کے لیے خالصتان ریفرنڈم ووٹر رجسٹریشن کا بھی اعلان کیا۔

گرپتونت سنگھ پنوں کا کہنا تھا کہ یہ اقدام سکھوں کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ کشمیر سے کنیا کماری تک اپنے حق خود ارادیت کا استعمال کریں، سکھ برادری مودی حکومت کی جابرانہ حکمت عملی کا مقابلہ کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ 20 ملین سکھ مودی کے ہندوستان میں محاصرے میں پھنسے ہوئے ہیں، بھارت میں سکھوں کو اپنی شناخت، مذہب اور آزادی کے وجود کے لئے خطرے کا سامنا ہے۔

Advertisement

گرپتونت سنگھ کا مزید کہنا تھا کہ سکھوں کے لئے واحد حل ایک آزاد سکھ وطن ہے جہاں سکھ آزادی سے اپنی مذہبی اور سیاسی خواہشات کی پیروی کرسکیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ریفرنڈم صرف ایک انتخاب نہیں بلکہ یہ ہندوستان کے ظلم سے آزاد ہونے کی شناخت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version