Advertisement

فرانسیسی صدر نے نریندر مودی کو مصافحے کے دوران نظر انداز کر دیا

فرانسیسی صدر امانوئل میکرون نے پیرس میں ہونے والے مصنوعی ذہانت کے عالمی سمٹ کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو نظر انداز کردیا۔

فرانسیسی صدر جب عالمی رہنماؤں سے مصافحہ کرتے ہوئے اس سمٹ میں پہنچے، تو انہوں نے پہلے سے موجود دیگر عالمی رہنماؤں سے ہاتھ ملایا۔

اس دوران، جب میکرون بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی نشست کے قریب پہنچے، تو مودی نے مصافحے کے لیے اپنا ہاتھ بڑھایا، تاہم فرانس کے صدر نے انہیں نظر انداز کرتے ہوئے امریکی نائب صدر جے ڈی وانس سے مصافحہ کیا اور پھر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملنے لگے۔

اسی دوران، میکرون نے یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وون دیرلائن سے بہت تپاک سے ملاقات کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version