Advertisement

یوکرینی صدر عہدے سے مستعفی ہونے کے لیے تیار

یوکرینی صدر

یوکرینی صدر عہدے سے مستعفی ہونے کے لیے تیار

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کیلئے تیار ہوگئے۔

یوکرینی صدر زیلنسکی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یوکرین میں امن ہوجائے تو صدارت چھوڑنے کیلئے تیار ہوں، یوکرین کیلئے نیٹو رکنیت کے تبادلے میں صدر کی کرسی خوشی سے چھوڑ دوں گا۔

انکا کہنا تھا کہ منجمد روسی اثاثے ہمارے ہیں، وہ ہمارا پیسہ ہے شراکت داروں کا نہیں، روسی صدر کو ملک پر قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

صدر زیلنسکی نے مزید کہا کہ ایسے اشارے نہیں ملے کہ امریکہ یوکرین کی امداد بند کرسکتا ہے، ٹرمپ کی ٹیم جنگ کے خاتمے کیلئے سنجیدہ ہے، امریکہ کے ساتھ معدنیات کے معاہدے کیلئے کوئی فارمیٹ طے نہیں ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version