Advertisement

فلسطینیوں کو بےگھر کرنےکی کوششوں کو مسترد کرتے ہیں، سعودی عرب

فلسطینیوں کو بےگھر کرنےکی کوششوں کو مسترد کرتے ہیں، سعودی عرب

فلسطینیوں کو بےگھر کرنےکی کوششوں کو مسترد کرتے ہیں، سعودی عرب

سعودی عرب نے امریکی صدرٹرمپ کےغزہ سےمتعلق بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کوبےگھر کرنےکی کوششوں کو  مسترد کرتے ہیں، فلسطین کےقیام کیلئےہمارامؤقف مضبوط اورغیرمتزلزل ہے۔

سعودی وزیر خارجہ کے مطابق ولی عہد اپنے ملک کی دوٹوک اندازسےتصدیق کرتےہیں، سعودیہ ریاست فلسطین بنے بغیر اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کرےگا۔

وزارت خارجہ نے مزید یہ بھی کہا کہ سعودی عرب کے مؤقف کی تشریح کرنےکی اجازت نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version