امریکہ نے بڑے تجارتی شراکت داروں پر ٹیرف عائد کردیا

امریکہ نے بڑے تجارتی شراکت داروں پر ٹیرف عائد کردیا
وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان کیرولین لیویٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے کینیڈا اور میکسیکو پر25 فیصد ٹیرف عائد کردیا ہے۔
وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے بتایا کہ چینی اشیاپر10 فیصد ٹیرف عائد کیا گیا ہے، جبکہ تینوں ممالک پراضافی ٹیرف آج سےلاگو ہوگا۔
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے کہا کہ صدر ٹرمپ یقینی بنائیں گےکہ ٹیرف موثر طریقے سے لاگو ہو، واضح رہے کہ یہ وعدےصدر ٹرمپ نے انتخابی مہم کے دوران کیے تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement