Advertisement

ہم امریکہ کو مزید طاقتور اور عظیم ملک بنائیں گے، امریکی صدر

ہم امریکہ کو مزید طاقتور اور عظیم ملک بنائیں گے، امریکی صدر

ہم امریکہ کو مزید طاقتور اور عظیم ملک بنائیں گے، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ ہم امریکہ کو مزید طاقتور اور عظیم ملک بنائیں گے۔

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے میری لینڈ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرپٹ عناصر نے ہماری آزادی پرحملہ کیا، سرحدوں کو تباہ کیا، 5 نومبر کو عوام بدعنوان قوتوں کے خلاف کھڑے ہوئے۔

ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ الیکشن میں تمام سوئنگ اسٹیٹس میں کامیابی حاصل کی، مجھے الیکشن میں سب سے زیادہ ووٹ ملے، کیمونسٹ نظریے کے لوگ اب امریکہ میں اقتدارپرقابض نہیں رہیں گے۔

امریکی صدر ہم پہلے سے کہیں زیادہ بڑی، بہتر اور مضبوط پارٹی ہیں، ہم امریکہ کو مزید طاقتور اور عظیم ملک بنائیں گے۔

ڈونلڈٹرمپ نے مزید یہ بھی کہا کہ ہم امریکیوں کامستقبل محفوظ بنائیں گے، امریکی وزیر دفاع کے ساتھ مل کر فوج میں تبدیلیاں کیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version