Advertisement

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف کی رجسٹریشن بدھ 5 مارچ سے شروع کرنے کا اعلان

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف کی رجسٹریشن بدھ 5 مارچ سے شروع کرنے کا اعلان

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف کی رجسٹریشن بدھ 5 مارچ سے شروع کرنے کا اعلان

مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی دیکھ بھال کے لیے قائم جنرل اتھارٹی نے رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا آغاز بدھ 5 مارچ سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف میں بیٹھنے کے خواہشمند اس دن صبح گیارہ بجے سے اتھارٹی کے پورٹل پر اپنے کوائف رجسٹرکراسکتے ہیں۔

اعتکاف کے لیے مقررہ تعداد مکمل ہونے تک رجسٹریشن کا عمل جاری رہے گا، اتھارٹی، سرکاری پورٹل کے ذریعے رجسٹرڈ افراد کےلیے مقرر کردہ ضوابط اور شرائط کے مطابق اجازت نامے جاری کرے گی، پرمٹ ہولڈر 20 رمضان کو مسجد الحرام یا مسجد نبوی میں اعتکاف میں بیٹھ سکیں گے۔

واضح رہے حرمین شریفین میں معتکفین کےلیے دستیاب سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں، ہر معتکف کو خصوصی کارڈ جاری کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version