Advertisement

امریکہ کا ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر ردعمل سے انکار

امریکہ کا ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر ردعمل سے انکار

واشنگٹن: امریکہ نے ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر ردِ عمل سے انکار کردیا ہے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس سے میڈیا بریفنگ کے دوران بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال کیا گیا، تاہم امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر ردعمل دینے سے انکار کر دیا۔

 ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات پر بات نہیں کی جائے گی، اس معاملے پر چاہیں تو وائٹ ہاؤس سے بھی پوچھ سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ دوسرا موقع ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نےبانی  پی ٹی آئی سے  متعلق سوال پر جواب دینے سے گریز کیا، اس سے قبل 6 مارچ کی میڈیا بریفنگ میں بھی بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر ترجمان نے ردِ عمل نہیں دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قطر پر حملہ سنسنی خیز تھا، ٹرمپ کو لگا اسرائیلی قابو سے باہر ہورہے ہیں، امریکی ایلچی کا انکشاف
ٹرمپ پیوٹن ملاقات پر ترجمان وائٹ ہاؤس کا صحافی کو اشتعال انگیز جواب
امریکا میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے ، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
جنگ بندی کے باجود اسرائیلی بربریت جاری،اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 11 فلسطینی شہید
امریکا: عدالت نے شکاگو میں فوج تعیناتی روک دی، صدر ٹرمپ عدالت پر برہم
پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی کرانا پڑی تو یہ میرے لیے یہ بہت آسان ہے، ٹرمپ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version