Advertisement

اسرائیلی حکومت نے سیکیورٹی چیف رونن بار کی برطرفی کا فیصلہ واپس لے لیا

اسرائیلی حکومت نے سیکیورٹی چیف رونن بار کی برطرفی کا فیصلہ واپس لے لیا

اسرائیلی حکومت نے سیکیورٹی چیف رونن بار کی برطرفی کا فیصلہ واپس لے لیا

اسرائیلی حکومت نے سپریم کورٹ کی مخالفت کے بعد اپنی سیکیورٹی ایجنسی شین بیت کے چیف رونن بار کی برطرفی کا فیصلہ واپس لے لیا ہے، تاہم اسرائیلی حکومت 7 اکتوبر کو حماس کے حملوں کو روکنے میں ناکامی پر سیکیورٹی چیف کو برطرف کرنا چاہتی تھی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے سیکیورٹی چیف کو مارچ میں ان کے عہدے سے برطرف کردیا تھا، تاہم اسرائیلی سپوریم کورٹ نے رونن کو بار کو برطرف کرنے سے روک دیا تھا۔

رونن بار کو برطرف کرنے اور غزہ میں جنگ دوبارہ شروع کرنے کے خلاف ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا، جس کے بعد نیتن یاہو کو اپنا یہ فیصلہ واپس لینا پڑا ہے۔

اسرائیلی حکومت نے سیکیورٹی چیف کی برطرفی کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے عدالت کو بھی اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے، تاہم رونن بار نے گزشتہ دنوں ایک بیان میں کہا تھا کہ وہ 15 جون کو اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
Next Article
Exit mobile version