Advertisement

دہشت گردی کےخلاف جنگ میں امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفادات ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

دہشت گردی کےخلاف جنگ میں امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفادات ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

دہشت گردی کےخلاف جنگ میں امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفادات ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ دہشت گردی کےخلاف جنگ میں امریکہ اور پاکستان کےمشترکہ مفادات ہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پاکستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں پر ردعمل  دیتے ہوئے کہا  داعش دہشت گرد کی حالیہ گرفتاری مشترکہ مفادات کی عکاسی کرتاہے، دہشت گردی کےخلاف دونوں ممالک میں تعاون انتہائی اہمیت کاحامل ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام تشدد اور خوف سے آزاد زندگی گزارنےکےمستحق ہیں، پاکستان سےمل کردہشت گردوں کوان کی پُرتشدد کارروائیوں کیلئےجوابدہ بنائیں گے۔

ٹیمی بروس نے مزید یہ بھی کہا کہ امریکی اورپاکستانی شہریوں کےتحفظ کی کوششوں میں پاکستان کےثابت قدم ساتھی رہیں گے، پاکستان اورامریکہ مل کرمحفوظ خطےکوفروغ دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version