Advertisement

مودی حکومت کی کشمیریوں کو اقلیت میں بدلنے کی سازش، 2 سال میں 83 ہزار غیر کشمیریوں کو ڈومیسائل جاری

مودی حکومت کی کشمیریوں کو اقلیت میں بدلنے کی سازش، 2 سال میں 83 ہزار غیر کشمیریوں کو ڈومیسائل جاری

مودی حکومت کی کشمیریوں کو اقلیت میں بدلنے کی سازش، 2 سال میں 83 ہزار غیر کشمیریوں کو ڈومیسائل جاری

سری نگر: مودی حکومت کی جانب سے گذشتہ 2 سالوں میں 83 ہزار غیر کشمیریوں کو ڈومیسائل جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ میں مودی حکومت کی جانب سے کشمیریوں کی اکثریت کو اقلیتی میں بدلنے کی سازش بے نقاب ہوگئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی حکومت کی جانب سے گزشتہ دو برسوں میں 83 ہزار سے زائد غیر مقامی افراد کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹس جاری کیے گئے ہیں۔

اس بات کا انکشاف مقبوضہ علاقے کی اسمبلی میں سوالات کے دوران ہوا جس میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے عبدالوحید پرہ کے سوال کے تحریری جواب میں بتایا گیا کہ یہ سرٹیفکیٹس غیر کشمیریوں کو فراہم کیے گئے۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ تجزیہ کاروں کے مطابق ان سرٹیفکیٹس کی اصل تعداد لاکھوں تک پہنچ سکتی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ مودی حکومت نے 2019 میں جموں و کشمیر کے ڈومیسائل قوانین میں تبدیلی کی تھی جس کا مقصد غیر کشمیری بھارتی ہندوؤں کو مقبوضہ علاقے کا ڈومیسائل سرٹیفکیٹ فراہم کرنا تھا تاکہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیتی حیثیت میں بدل دیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version