Advertisement

پہلگام حملہ، بھارتی انٹیلی جنس کی ناکامی پر سوال اٹھنے لگے

پہلگام حملہ، بھارتی انٹیلی جنس کی ناکامی پر سوال اٹھنے لگے

پہلگام حملہ، بھارتی انٹیلی جنس کی ناکامی پر سوال اٹھنے لگے

 پہلگام حملے میں انٹیلی جنس ناکامی  پر بھارتی عوام اور حکومتی اہلکار  کی جانب سے سوال اٹھنے لگے۔

اس حوالے سے بھارتی صحافی راہول  پنڈیتا نے کہا کہ پہلگام حملہ میں کہیں نہ کہیں  بھارتی فوج کی انٹیلی جنس کی ناکامی ہے۔

سابق حکومتی اہلکار رادھا کمار نے کہا کہ سی آر پی ایف کی پوسٹ کو الرٹ جاری ہونے کے باوجود ہٹا دیا گیا تھا، ایک کوتاہی کے بعد مزید کوتاہیاں برتی گئیں جیسے پلوامہ میں ہوا تھا۔

اس ضمن میں بھارتی وزیر داخلہ کرنل (ریٹائرڈ) اجے شکلا کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کو ختم کرنے کے جھوٹے بیانیے نے بیشتر لوگوں کی جانیں لے لیں، جبکہ دوسری جانب سدھارت واردھان نے کہا کہ بھارتی وزیر داخلہ کا شمار اُن لوگوں میں ہوتا ہے جو سب سے زیادہ غیر ذمہ دار ہیں۔

جنرل (ریٹائرڈ) وی پی ملک نے پہلگام حملے پر اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے کہا میرا سوال یہ ہے کہ  بھارتی انٹیلی جنس کو کیا ہو ا اور ناکامی کیوں  ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version