Advertisement

امریکہ، غیر ملکی طلبہ کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ واپس، اسٹوڈنٹ ویزوں کی رجسٹریشن بحال

امریکہ، غیر ملکی طلبہ کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ واپس، اسٹوڈنٹ ویزوں کی رجسٹریشن بحال

امریکہ، غیر ملکی طلبہ کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ واپس، اسٹوڈنٹ ویزوں کی رجسٹریشن بحال

ٹرمپ انتظامیہ نے امریکہ میں موجود ہزاروں غیر ملکی طلبہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں کی قانونی حیثیت بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو حالیہ ہفتوں میں اچانک منسوخ کر دی گئی تھی۔

عدالت میں جمع کرائی گئی سرکاری دستاویزات کے مطابق، امریکی حکومت نے ان طلبہ کی رجسٹریشن بحال کرنے کا اعلان کیا ہے، جنہیں بغیر کسی پیشگی اطلاع کے غیر قانونی قرار دے کر ان کے ویزے منسوخ کر دیے گئے تھے۔

اس فیصلے کے بعد ہزاروں طلبہ کو ممکنہ بے دخلی کے خطرے سے نجات مل گئی ہے۔

یاد رہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں سابقہ پالیسی کے تحت ان غیر ملکی طلبہ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا تھا، جنہوں نے فلسطین سے اظہارِ یکجہتی یا سماجی و سیاسی معاملات میں رائے کا اظہار کیا تھا۔ اس دوران متعدد طلبہ کو ملک چھوڑنے کے احکامات بھی جاری کیے گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version