Advertisement

فلسطینیوں کے قاتلوں اور مودی کا گٹھ جوڑ بے نقاب

فلسطینیوں کے قاتلوں اور مودی کا گٹھ جوڑ بے نقاب

فلسطینیوں کے قاتلوں اور مودی کا گٹھ جوڑ بے نقاب

اسلام آباد:غزہ میں فلسطینیوں کے قاتلوں اور گجرات کے قصائی مودی کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا،15 سے 20 اسرائیلی اہلکار سری نگر، مقبوضہ جموں و کشمیر پہنچ گئے۔

مصدقہ اطلاعات کے مطابق سری نگر پہنچنے والے اسرائیلی اہلکار تکنیکی سازوسامان سے لیس ہیں، اس اقدام سے واضح ہوچکا کہ پہلگام واقعے کا پسِ پردہ ایجنڈہ جنگی جنون کو مزید بڑھانا تھا۔

فلسطین کے نہتے مسلمانوں پر ظلم و ستم ڈھانے کے بعد اسرائیل اور مودی سرکار کا مذموم گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا ہے، اسرائیلی اہلکاروں کی سری نگر میں آمد انتہائی تشویش ناک ہے۔

ذرائع کے مطابق اسرائیلی اہلکاروں کی مقبوضہ کشمیر میں آمد  پاکستان کے خلاف مذموم مہم جوئی کی سہولت کاری ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی سرکار پہلے ہی اسرائیلی طرز کی پالیسی اختیار کرتے ہوئے کشمیریوں کا قتل عام کررہی ہے جب کہ اسرائیل اور مودی کا گٹھ جوڑ عالمی سلامتی کے لئے  بڑا خطرہ بن چکا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محمد بن سلمان کا متوقع دورہ پاکستان ، مزید اہم معاہدے طے پانے کا امکان
مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ پرحملہ، 2 یہودی ہلاک، 3 زخمی
گلوبل صمود فلوٹیلا کی کال پر دنیا بھر میں مظاہرے، اٹلی، یونان ترکیہ میں عوام سڑکوں پر نکل آئے
اسرائیلی حملے کے باوجود صمود فلوٹیلا رواں دواں، سابق سینیٹر مشتاق سمیت 200 گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج شروع
اسرائیلی فوج کا امداد لے کر غزہ جانے والے ’گلوبل صمود فلوٹیلا‘ پر حملہ
’’کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ‘‘ قطر پرحملہ امریکا پر حملہ تصور ہو گا،ٹرمپ کا نیا حکم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version