بھارتی سکھ فوجیوں کا پاکستان کے خلاف ہتھیار اٹھانے سے انکار

بھارتی سکھ فوجیوں کا پاکستان کے خلاف ہتھیار اٹھانے سے انکار
بھارتی وزیراعظم مودی کے جنگی جنون اور جے پی کے ہندوتوا ایجنڈے سے بے زار سکھ فوجیوں نے پاکستان کے خلاف ہتھیار اٹھانے سے انکار کردیا۔
سنکھ فوجیوں کا کہنا ہے کہ مودی سرکار بی جے پی کے ہندوتوا ایجنڈے کی تکمیل کے لیے سکھوں کو پاکستان کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا چاہتی ہے۔
بھارتی فوج کے سکھ سپاہیوں نے پاکستان کے خلاف مودی کے کسی بھی جنگی منصوبے کا حصہ بننے سے انکار کرتے ہوئے خود کوانتہا پسندانہ مہم جوئی سے دور رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: 25 سال قبل بھارتی فوج نے مجاہدین کے بھیس میں سکھوں کا قتل عام کیا، گرپتونت سنگھ
واضح رہے کہ خالصتان تحریک کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارتی فوج میں موجود سکھوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مودی کے جنگی جنون کا حصہ نہ بنیں کیونکہ سکھ پاکستان کے خلاف جنگ نہیں کرسکتے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News