Advertisement

پہلگام حملہ؛ سری نگر کے کشمیری شہریوں نے اہم سوال اٹھا دیے

پہلگام حملہ؛ سری نگر کے کشمیری شہریوں نے اہم سوال اٹھا دیے

مقبوضہ کشمیر میں پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد سری نگر کے کشمیری شہریوں نے اہم سوال اٹھا دیے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر کے شہریوں نے پہلگام واقعے کو مودی سرکار کی چال قرار دیا اور پہلگام ڈرامے کے حوالے سے کہا کہ پہلگام ڈرامہ ایک چال ہے۔

سری نگر کے رہائشی نے کہا کہ 1990 سے لے کر اب تک کونسا سیاح ہم نے مارا ہے؟ یہاں پر سکھ بھی ہیں اور مسلمان بھی، کس سکھ کو ہم نے مارا ہے۔

شہریوں کا کہنا تھا کہ اتنے بھاری سیکیورٹی انتظامات اور سیکیورٹی کیمروں کی موجودگی میں یہ حملہ کیسے ہو گیا؟ یہ حکومت کی چال ہے کیونکہ انکو 2019ء سے کشمیر کو ختم کرنا تھا۔

مقبوضہ کشمیر کے شہریوں نے مزید کہا کہ یہ ہمارا کشمیر ختم کرنا چاہتے ہیں، عمر عبداللہ ان سے اسٹیٹ ہوڈ مانگ رہا تھا اس لیے یہ ڈرامہ کیا گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں کارکن یرغمال؛ 42 کشتیوں کے 450 رضاکار گرفتار، ڈی پورٹ کی تیاریاں
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے
امریکا میں اخراجات بل پر بحث و تکرار جاری ، لائیو شو میں اینکر اپنی اہلیہ پر برس پڑا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version